فرمان مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
اللہ پاک کا ایک فرشتہ ہے کہ اُس کا بازو مشرق میں ہے اور دوسرا مغرب میں جب کوئی شخص مجھ پر محبت کے ساتھ درود بھیجتا ہے وہ فرشتہ پانی میں غوطہ کھا کر اپنے پر جھاڑتا ہے اللہ پاک اس کے پروں سے ٹپکنے والے ہر ہر قطرے سے ایک ایک فرشتہ پیدا کرتا ہے وہ فرشتے قیامت تک اس
درود پڑھنے والے کیلئے استغفار کرتے ہیں